میں نے رنگ گورا کرنے والا انجیکشن نہیں لگوایا۔۔۔ کیا انجیکشنز کے بجائے دوائیں کھا کر بھی رنگ گورا کیا جاسکتا پے اور اس کے کیا نقصانات ہیں؟جانیں
آج کل جن لڑکیوں کی شادی ہونے والی ہو یا پھر وہ خوبصورت نظر آنے کا شوق ہو وہ اسکن وائٹننگ انجیکشنز پر کافی زور دیتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا جائے گا کہ اسکن وائیٹننگ انجیکشنز بنتے کس طرح ہیں اور کیا وہ واقعی ہمارے لئے نقصان دہ ہیں؟ اس کے علاوہ کچھ ایسی غذاؤں کے بارے میں بتایا جائے گا جن سے جلد قدرتی طور پر نکھر جاتی ہے۔

اسکن وائٹننگ انکیجشن کیا ہوتے ہیں؟
اسکن وائیٹننگ انجیکشنز دراصل گلوٹاتھیون کی خوراک پر مشتمل ہوتے ہیں۔ گلوٹاتھیون ایک ایسا جز ہے جو ہمارے جسم میں ہمارا جگر خود بناتا ہے اور یہ قدرتی انزائم ہمارے جسم میں بہت سے فرائض انجام دیتا ہے جیسے کہ جسم کے ٹشوز کی تعمیر اور خراب ٹشوز کو بہتر بنانا، عمر رسیدگی کے اثرات کم کرنا، قوت مدافعت بہتر کرنا اور یہاں تک کہ کینسر کے خطرات سے بھی لڑتا ہے۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ جگر گلوٹاتھیون بنانا کم کردیتا ہے جس کی وجہ سے جلد پر جھائیاں اور جھریاں وغیرہ پڑ جاتی ہیں۔
ایسے میں گلوٹاتھیون کے انجیکشنز لینے سے جلد دوبارہ جوان، خوبصورت ہوجاتی ہے۔ جہاں تک رنگ گورا کرنے کا تعلق ہے اس کا جواب یہ ہے کہ گلوٹاتھیون جلد میں رنگ پیدا کرنے والے انزائم“میلانن“ کی مقدار کو کم سے کم کرتا ہے جس سے رنگ گوری ہوجاتا ہے
البتہ میلانن جلد کو سورج کی شعاعوں سے محفوظ رکھنے میں
مدد کرتا ہے۔
free delivery all over Pakistan
ISO Certification FDA-Approved
100% satisfaction guarantee
without any side effects
Call & whatsaap:0336-6541245
No comments:
Post a Comment